
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں ایوانکا ٹرمپ گھر کی بالکونی میں خوشگوار موڈ کے ساتھ موجود ہیں۔
تصاویر میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ ایوانکا نے کالے رنگ کے چشمے اور سبز رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے جبکہ ہاتھ میں کپ بھی تھا ما ہوا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement