Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور متنازع مجسمہ: شدید تنقید پر ذمہ دار افسران برطرف

Now Reading:

لاہور متنازع مجسمہ: شدید تنقید پر ذمہ دار افسران برطرف

لاہور کے گلشن اقبال پارک سے علامہ محمد اقبال کا مجسمہ ہٹا دیا گیا۔

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پارکس اینڈ باغبانی اتھارٹی (پی ایچ اے)  جواد قریشی کا کہنا ہے کہ لاہور کے گلشن اقبال پارک سے علامہ محمد اقبال کا مجسمہ ہٹا دیا گیا، متنازع مجسمہ کے ذمہ دار دونوں افسروں کو معطل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

علامہ اقبال کے ’متنازع‘ مجسمے کی تنصیب سے متعلق سوشل میڈیا میں شدید تنقید پر پارکس اینڈ باغبانی اتھارٹی (پی ایچ اے) کے دو عہدیداروں کو فرائض میں غفلت اور نااہلی پر برطرف کیا گیا۔

جواد قریشی کے مطابق معطل افسروں میں ڈپٹی ڈائریکٹر شاہ نواز وٹو اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر غلام سبطین شامل ہیں، معطل افسروں نے مجسمہ پارک میں رکھنے کی حکام سے منظوری نہیں لی۔

انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال کا مجسمہ اتھارٹی کی پیشگی منظوری کے بغیر مالیوں نے خود بنایا، پارک کے مالیوں نے علامہ اقبال کی عقیدت اور محبت میں مجسمہ تیار کیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اب جلد ہی ماہرین سے علامہ اقبال کا نیا مجسمہ تیار کروایا جائے گا،نئےمجسمہ کا افتتاح مالیوں سے کرایا جائے گا، مجسمہ بنانے والے کسی مالی کو معطل کیا نہ کریں گے۔

مزید پڑھیں

لاہور کے پارک میں علامہ اقبال کا مجسمہ، سوشل میڈیا پر مایوسی کا اظہار

لاہور: گلشن اقبال پارک میں نصب کردہ شاعر مشرق علامہ اقبال کا...

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر