Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسمارٹ فونز استعمال کرنے والوں کیلئے واٹس ایپ سے متعلق بڑی خوشخبری سامنے آگئی

Now Reading:

اسمارٹ فونز استعمال کرنے والوں کیلئے واٹس ایپ سے متعلق بڑی خوشخبری سامنے آگئی

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ صارفین اب ایک فون میں دو واٹس ایپ اکاوٗنٹس استعمال کرسکیں گے۔

رپورٹس سامنے آئیں ہیں کہ اب صارفین اسمارٹ فون میں ایک ساتھ دو واٹس اپ اکاوٗنٹ استعمال کرسکیں گے تاہم اس کےلیے موبائل کا ڈوئل سم ہونا ضروری ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ سہولت موبائل فونز میں ڈوئل سم سسٹم کو دیکھتے ہوئے متعارف کرائی گئی ہے کیونکہ ڈوئل سم سپورٹ سے صارف ایک فون میں 2 مختلف نمبر استعمال کرسکتے ہیں مگر واٹس ایپ اکاؤنٹ صرف ایک نمبر پر ہی کام کرتا ہے۔

انتظامیہ نے بتایا کہ سام سنگ فونز میں یہ فیچر ڈوئل میسنجر کے نام سے ہے، شیاؤمی میں ڈوئل ایپ، رئیل می میں کلون ایپس، ون پلس میں پیرالل ایپس، اوپو میں کلون ایپس، ویوو میں ایپ کلون جبکہ ہواوے میں ایپ ٹوئن کے نام سے موجود ہے۔

Advertisement

رپورٹس کے مطابق ان فیچرز کو استعمال کرتے ہوئے کسی بھی سپورٹڈ ایپس کی کاپی بنائی جاسکتی ہے جس مدد سے ایک ہی فون میں دو مختلف اکاوٗنٹس کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔

رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ کسی بھی فون کی سیٹنگز میں جاکر ایڈوانسڈ فیچرز پر کلک کریں اور نیچے کی جانب سے ڈوئل میسنجر کے آپشن کر کلک کریں گے تو ایک فہرست سامنے آئے گی جو ڈوئل میسنجر سے مطابقت رکھتی ہوں گی، اس میں سے واٹس ایپ پر کلک کرکے ٹرن آن کریں اور پھر انسٹال کے آپشن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر