Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم، آرمی چیف لا پتہ کوہ پیما کے معاملے کو خود دیکھ رہے ہیں

Now Reading:

وزیراعظم، آرمی چیف لا پتہ کوہ پیما کے معاملے کو خود دیکھ رہے ہیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ محمد علی سدپارہ سمیت لاپتہ کوہ پیماؤں کے معاملے کو وزیراعظم اور آرمی چیف دیکھ رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں زلفی بخاری نے لکھا کہ محمد علی سدپارہ اور ان کے ساتھیوں کی تلاش کیلئے سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں مسلسل کام کر رہی ہیں۔

انھوں نے بتا یا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مسلسل لا پتا کوہ پیماء کے معاملے کو خود دیکھ رہے ہیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کا آغاز پھر کیا جائیگا، کوہ پیماؤں کی واپسی کیلئے قوم سے دعاؤں کی اپیل ہے، موسم کی صورتحال سازگار نہ ہونے کی وجہ سے یہ مشن آسان نہیں ہے۔

زلفی بخاری کا مزید کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن میں پاکستان آرمی کا تعاون حاصل ہے، علی سدپارہ کی بحفاظت گھر واپسی کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے، پاکستانی ان کی محفوظ واپسی کیلئے دعا کرتے رہیں۔

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر