Advertisement
Advertisement
Advertisement

نعمان اعجاز کے بڑے بیٹے کی شوبز انڈسٹری میں انٹری

Now Reading:

نعمان اعجاز کے بڑے بیٹے کی شوبز انڈسٹری میں انٹری

پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار نعمان اعجاز کے بڑے بیٹے نے  شوبز انڈسٹری میں انٹری لے لی۔

 تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک فیشن شو کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکار نعمان اعجاز کے ساتھ ان کے بڑے بیٹے زاویار نعمان نے ریمپ واک کر کے سب کے دل جیت لیے۔

مزید پڑھیں

آج بنائیں شاہی قورمہ، ترکیب حاضر ہے

شاہی قورمہ اجزاء: تیل - چھ سے آٹھ اونس مرغی یا بکرے...

نعمان اعجاز کا نیا روپ سامنے آگیا، مداح حیران ہوگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار نعمان اعجاز نے منفر روپ اپنا لیا۔...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Lollywood Industry 🇵🇰 (@loll_ywoodindustry)

Advertisement

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نعمان اعجاز اپنے بڑے بیٹے کے ہمراہ ایک پر اعتماد ریمپ واک کر رہے ہیں۔

تاہم اس ریمپ واک کے بعد سے ہر جگہ زاویار نعمان سے متعلق باتیں کی جا رہی ہیں۔

جبکہ سوشل میڈیا پر نعمان اعجاز اور اُن کے بڑے بیٹے کی ریمپ واک کی متعدد ویڈیوز شیئر کی جا رہی ہیں ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

اس ریمپ واک کے فوراً بعد ہی سوشل میڈیا پر پیش گوئیاں اور چی مگوئیاں شروع ہو گئی ہیں۔

Advertisement

اس حوالے سے انسٹا گرام صارفین پوچھ رہے ہیں کہ کیا اب نعمان اعجاز کے بعد اُن کے بڑے بیٹے بھی شوبز انڈسٹری کا حصہ بننے جا رہے ہیں؟

دوسری جانب وائرل ویڈیو پر مداح کی جانب سے نعمان اعجاز سے سوال کیا گیا ہے کہ ’کیا ہمیں اقربا پروری کے لیے تیار ہو جانا چاہیے ؟‘

انسٹا صارف کی جانب سے کیے جانے والے سوال پراداکار نعمان اعجاز نے ’ہاں ‘ میں جواب دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر