Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج بنائیں شاہی قورمہ، ترکیب حاضر ہے

Now Reading:

آج بنائیں شاہی قورمہ، ترکیب حاضر ہے

شاہی قورمہ

اجزاء:

تیل – چھ سے آٹھ اونس
مرغی یا بکرے کا گوشت- تین پاؤنڈ
ادرک – تازہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

Advertisement
لہسن – تازہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
پیاز – باریک کٹی ہوئی تین درمیانی
دارچینی – دو سے تین
لونگ – آدھی چائے کی چمچ
کالی مرچ – آدھی چائے کی چمچ
بڑی الائچی- دو سے تین عدد
Advertisement
چھوٹی الائچی- چودہ سے سولہ عدد
تیز پات – تین عدد
کیوڑا – دو کھانے کے چمچ
بادام – دو سے تین کھانے کے چمچ (ضروری نہیں)
نمک – حسب ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر – دو چائے کے چمچ
Advertisement
دھنیہ پاؤڈر- ڈیڑھ چائے کے چمچ
گرم مصالحہ – آدھا چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر – ڈیڑھ چائے کا چمچ
دہی – بارہ اونس

بکرے کے گوشت کے لئے – چون سے چونسٹھ اونس پانی
مرغی کے گوشت کے لئے – چالیس سے اڑتالیس اونس پانی

Advertisement

ترکیب:

تیل گرم کرکے اس میں پیاز سنہرا ہو جانے تک تل لیں پھر تیل سے چھان کر ایک طرف رکھ دیں۔

اسی تیل میں ثابت مصالحے اور الائچی ڈال کر چند منٹ تلیں پھر اس میں گوشت ڈال دیں۔

تیز آنچ پر گوشت بھونیں ساتھ ہی اس میں دہی، ادرک لہسن، پسے ہوئے مصالحے نمک اور تلی ہوئی پیاز بھی ڈال دیں۔

دس سے پندرہ منٹ برابر چمچ چلائیں اور گوشت کو بھونیں۔ پانی ابال کر گوشت میں ڈالیں- شوربے کو تھوڑی دیر ابال آنے دیں پھر آنچ درمیانی کر دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترکیب و فوائد: سردی میں ’پائے‘ نہ کھائے جائیں ایسا کیسے ہوسکتا ہے؟
موسمِ سرما کی سوغات ’گاجر کا حلوہ‘ کیسے پکائیں ؟
کیا آپ نے کبھی پانی کے پکوڑے کھائے ہیں؟
آج کی افطاری میں ’چکن تکہ چیز رول‘ بنائیں
بھگارے بینگن کی آسان ترکیب
باجرے کے لڈو کھائیں اور ان بیماریوں کو دور بھگائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر