
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو آج لاہور جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو آج مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہو گا۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو حمزہ شہبازکو رہائی پر با ضابطہ مبارکباد بھی دیں گے۔
واضح رہےکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسپیکر قومی اسمبلی اور تین وزرائے اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دے دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News