Advertisement
Advertisement
Advertisement

منال خان کی احسن محسن اکرام کے ساتھ تصویر وائرل

Now Reading:

منال خان کی احسن محسن اکرام کے ساتھ تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل منال خان کی احسن محسن اکرام کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہو گئی۔

منال خان اور احسن محسن اکرام کی تصویر پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے ملا جلا رد عمل سامنے آ رہا ہے۔

مزید پڑھیں

اداکارہ منال خان کس کی تلاش میں ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان نے بتا دیا کہ آخر...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ahsan Mohsin Ikram (@ahsanmohsinikramofficial)

Advertisement

احسن محسن خان کی جانب سے گزشتہ روز منال خان کے ساتھ ایک سیلفی شیئر کی گئی ہے جس میں احسن محسن اور منال خان ایک لفٹ میں موجود چھت کی جانب دیکھتے ہوئے مرر سیلفی لے رہے ہیں۔

اس سیلفی پر دونوں کی جانب سے ایک دوسرے کے لیے محبت کا اظہار کیا گیا ہے۔

احسن محسن اکرام نے سیلفی کے کیپشن میں منال خان کے لیے لکھا ہے کہ ’منال خان نے آج تک اُن کے لیے جو کچھ بھی کیا ہے وہ اس پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، وہ ہمیشہ بتانا بھول جاتے ہیں کہ وہ منال خان کے بارے میں  کیا محسوس کرتے ہیں، وہ منال کے ساتھ بہت خوش ہیں کہ منال خان اُن کی زندگی میں موجود ہیں۔‘

Advertisement

دوسری جانب منال خان کی جانب سے بھی احسن محسن اکرام کے اس کیپشن کا جواب دیتے ہوئے کمنٹ باکس میں لکھا ہے کہ ’وہ احسن محسن کے ساتھ یادیں جمع کر رہی ہیں اور انہیں یہ سب ایک گانے کی یاد دلاتی ہیں، وہ دونوں یہ یادیں اپنے لیے اکٹھی کر رہے ہیں۔‘

واضح رہے کہ احسن محسن خان اور منال خان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر آ ئے دن اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر