Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم جماعتیں ضمنی اور سینیٹ الیکشن مشترکہ طور پر لڑینگے، عبدالغفور حیدری

Now Reading:

پی ڈی ایم جماعتیں ضمنی اور سینیٹ الیکشن مشترکہ طور پر لڑینگے، عبدالغفور حیدری

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک الائنس ( پی ڈی ایم ) کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں ضمنی اور سینیٹ الیکشن مشترکہ طور پر لڑینگے۔

کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل اور اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی کے ہمراہ بات چیت میں غفور حیدر ی نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں پی ڈی ایم کے امیدوار زیادہ کامیاب ہوئے، رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں لیکن سیٹیں حاصل کرینگے، ہم متحد ہوکر آئندہ بھی اسی طرح آگے بڑھتے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحریک سینیٹ الیکشن کی وجہ سے سست روی کاشکار ہے تاہم 26 مارچ کو لانگ مارچ کیا جائے گا، پاکستان میں اس وقت تمام طبقے سراپااحتجاج ہیں۔

اس موقع پر اختر مینگل نے کہا کہ پہلے بھی اپوزیشن نےسینیٹ کے لیے مشترکہ امیدوار کھڑے کئے ہیں، آج ہماری نشست ہوئی، مشترکہ امیدواروں کے بارے میں طے کیا گیا ہے، ہم کل بھی بیٹھیں گے۔

اختر مینگل نے کہا کہ آج کے اجلاس کے نتائج سینیٹ انتخابات کے دن ہی سامنے آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر