یہ لوگ جمہوریت کا چورن بیچتے بیچتے تیسری نسل تک آگئے ،فردوس عاشق
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یہ لوگ جمہوریت...
پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت پی ٹی آئی ورکرز کے خلاف جھوٹے مقدمات بنا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور رہنما خرم شیر زمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی اپنے آپ کو جمہوریت کا چیمپین سمجھتی ہے، پیپلزپارٹی سندھ میں پی ٹی آئی کےساتھ ناروا سلوک کررہی ہے۔
انہوں نے کہاکہ جھوٹے مقدمات سے پی ٹی آئی کارکنوں کو ڈرایا نہیں جاسکتا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News