اہلیہ سے علیحدگی اور ہانیہ عامر سے تعلق پر اداکار فیروز خان نے حقیقت بتادی
پاکستان شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے سابق اداکار فیروز...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر تفصیلی پیغام جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس کے ساتھ ایک تفصیلی پیغام بھی جاری کیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ ہانیہ عامر نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں کہا کہ میں آج جو ہوں مجھے اس پر فخر ہے۔
انہوں نے کہ میں ہر دن کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھاتی ہوں۔
اداکارہ نے کہا کہ اس دنیا میں ہر قسم کے لوگ ہیں کچھ آپ کو ملتے ہیں اور کچھ نہیں۔
ہانیہ عامر نے مزید لکھا کہ کچھ دیر سے سوشل میڈیا پر میں جو دیکھ رہی ہوں وہ مجھے اداس نہیں کرتا بلکہ الجھن میں ڈال دیتا ہے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں سوالیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ لوگ کیوں کسی کو خوش نہیں دیکھ سکتے، لوگ دوسروں کی خوشی میں خوش کیوں نہیں ہو سکتے؟
اداکارہ نے پیغام میں لکھا کہ میں اپنے ذہن میں بولتی ہوں، میں زیادہ ہنستی بھی ہوں اور محسوس بھی زیادہ کرتی ہوں۔
ہانیہ عامر کی تصویر کے ساتھ شیئر کئے گئے پیغام کو 2 لاکھ 43 ہزار سے زائد بار پسند کیا گیا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News