
وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے سردار عثمان بزدار کی ہونے والی ملاقات میں صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر بات چیت کی گئی۔
دوران ملاقات پنجاب میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق بات چیت کی گئی جبکہ پی ڈی ایم تحریک سے متعلق بھی امور پر گفتگو کی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات
Advertisementصوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو pic.twitter.com/mi0TNLcGYw
— Prime Minister’s Office, Pakistan (@PakPMO) March 9, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News