Advertisement
Advertisement
Advertisement

ون ڈیزل کے بیٹے’ فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ میں اداکاری کے جلوے بکھیریں گے

Now Reading:

ون ڈیزل کے بیٹے’ فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ میں اداکاری کے جلوے بکھیریں گے

ہالی ووڈ فلم’ فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار ون ڈیزل کے بیٹے بھی اداکاری کے جلوے بکھیرنے کے لیے تیار ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 10 سالہ ونسنٹ والد کے ساتھ فلم میں اداکاری کرتے ہوئے اپنا ڈیبیو کریں گے۔

مزید پڑھیں

فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریئس 9 کا پہلا آفیشل ٹریلر جاری

فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریئس 9 کا پہلا آفیشل ٹریلر جاری کر...

ان کے کنٹریکٹ میں سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق ونسنٹ کو ایک ہزار5 ڈالر فی دن معاوضہ بھی دیا گیا۔

Advertisement

جبکہ انہیں فلم میں کتنا ٹائم اسکرین پر دکھایا جائے گا اسکی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

واضح رہے ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کی ریلیز کورونا وائرس کی وجہ سے کئی بار ملتوی کی جاچکی ہے۔

تاہم دنیا بھر میں شائقین ’ فاسٹ اینڈ فیوریس 9 ‘ کا بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں لیکن یہ انتظار 25 جون کو ختم ہوگا جب فلم نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر