Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج سچ کی جیت ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب

Now Reading:

آج سچ کی جیت ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب
عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ آج سچ کی جیت ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ جھوٹ کی سیاست کو پھر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی شفاف سیاست کی علمبردار ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا پورا ٹولہ کرپشن میں لت پت ہے، اپوزیشن کا ماضی بھی داغدار ہے اور حال بھی، ویڈیو نے کرپٹ ٹولے کی کرپٹ پریکٹسز کا پردہ چاک کیا، منڈیاں لگا کر خرید و فروخت کرنے والوں کے گھناؤنے چہرے عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں، سیاسی بیوپاریوں کی دال اب نہیں گلے گی۔

عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ایوان بالا میں بھی اکثریتی جماعت بن کر ابھرے گی، ارکان اسمبلی کبھی بھی بہروپیوں کو ووٹ نہیں دیں گے، ویڈیو نے سیاسی سوداگروں کی سودے بازی پر مہر تصدیق ثبت کر دی، سیاست خدمت کا نام ہے، خرید و فروخت کرنے والوں نے بدنامی کمائی، سینیٹ الیکشن کے بعد سیاسی سوداگر منہ چھپاتے پھرے گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر