
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ احتساب عدالت پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں وزیر اعلیٰ سندھ کو طلب کیا تھا۔
وزیر اعلیٰ سندھ کی آمد کے پیشِ نظر جوڈیشل کمپلیکس کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کی سیکیورٹی پر دو سو سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement