Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں لاک ڈاؤن، حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری

Now Reading:

سندھ میں لاک ڈاؤن، حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری
اسمارٹ لاک ڈاون

سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کے پیشِ نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا سے بچاؤ کے لیےحکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری ہے، ماسک لازمی پہننے کی ہدایت کے باوجود عمل درآمد ہوتا نظر نہیں آرہا۔

گزشتہ روزمحکمہ داخلہ سندھ نے 15 مارچ سے15 اپریل تک نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام کاروباری مراکز رات 10 بجے بند کرنےہوں گے، دفاتر میں پچاس فیصد اسٹاف کو بلایا جائے گا، ورک فرام ہوم پر عمل کیا جائے گا۔

محکمہ داخلہ سندھ کی نئی پابندیوں کے مطابق تفریحی پارکس کو شام 6 بجے بند کردیا جائے گا، ریسٹورنٹس کے اندرکھانا کھانےکی اجازت نہیں ہوگی، ریسٹورنٹس سے ہوم ڈلیوری اورکھانا گھر لے جانے کی سہولت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر