
وزیراعظم عمران خان سے پیر آف سیال شریف پیر قاسم سیالوی اوراٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی الگ الگ ملاقاتیں ہوئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی پیرآف سیال شریف پیر قاسم سیالوی سے ملاقات ہوئی جس میں درگاہوں کی رجسٹریشن،ترویج اسلام اوراسلامی تعلیمات کوفروغ دینے کے حوالے سے گفتگوکی گئی۔
دوسری جانب وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی بھی ملاقات ہوئی جس میں قانونی اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News