معروف گلوکار راحت فتح علی خان 46 برس کے ہو گئے
دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے معروف گلوکار استاد...
سویٹ ہوم کے ننھے فرشتوں کے لیے راحت فتح علی خان کا نغمہ ریلیز کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سویٹ ہوم اور نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے اشتراک سے تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔
راحت فتح علی خان کے نغمہ کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
پاکستان سویٹ ہوم کے سرپرست زمردخان ،نعمان روف، صحافتی رہنما افضل بٹ سمیت دیگر مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستان سویٹ ہوم کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔
شرکاء نے نغمہ اور سویٹ ہوم کی کا وش کو سراہتےہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم ان بچوں کے مستقبل کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News