Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ جانتے ہیں کہ شاہی خاندان میں تاج کِن خواتین کو پہنایا جاتا ہے؟

Now Reading:

کیا آپ جانتے ہیں کہ شاہی خاندان میں تاج کِن خواتین کو پہنایا جاتا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ شاہی خاندان میں تاج کِن خواتین کو پہنایا جاتا ہے؟

شہزادیوں اور ملکہ کے رہن سہن کے بارے میں جاننا، ان کے طور طریقوں کے حوالے سے معلومات رکھنے میں لوگ دلچسپی ظاہر کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں

شاہی خاندان پر بننے والی ویب سیریز پر برطانوی حکومت کا اعتراض

برطانوی حکومت نے شاہی خاندان پر بننے والی ویب سیریز پر مطالبہ...

دراصل شہزادیوں اور ملکہ کے لیے تاج پہننے کے قوانین کافی سخت ہوتے ہیں۔

Advertisement

تاہم وہ ہی خواتین تاج پہنتی ہیں جن کی پیدائش شاہی خاندان میں ہوئی ہو۔

جبکہ وہ عورتیں جو شاہی خاندان میں بعد میں شامل ہوتی ہیں وہ اپنی شادی کے وقت تاج پہنتی ہیں۔

یہ لوگ تاج اس لیے پہنتے ہیں تاکہ ان کی شہرت کے بارے میں لوگ جان سکیں اور خود کو دوسروں سے مختلف بھی دکھا سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر