 
                                                                              ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کل نومنتخب ارکان سینیٹ کے ہمراہ بطور سینیٹر حلف لیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سلیم مانڈوی والا نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا آفس خالی کردیا ہےاور ان کا اسٹاف بھی ذاتی سامان لے کرپارلیمنٹ ہاؤس سے روانہ ہو گیا ہے۔
خیال رہے کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی مدت آج ختم ہو رہی ہے اور وہ کل نومنتخب ارکان سینیٹ کے ہمراہ بطور سینیٹر دوبارہ حلف لیں گے۔
واضح رہے کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے الیکشن 12 مارچ بروز جمعہ کو ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 