Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ لوگ جمہوریت کا چورن بیچتے بیچتے تیسری نسل تک آگئے ،فردوس عاشق

Now Reading:

یہ لوگ جمہوریت کا چورن بیچتے بیچتے تیسری نسل تک آگئے ،فردوس عاشق
فردوس عاشق

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یہ لوگ جمہوریت کا چورن بیچتے بیچتے تیسری نسل تک آگئے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی اورپی ڈی ایم کااصل مقصدلوٹ کھسوٹ اورکرپشن ہے۔ پیپلز پارٹی نے میڈیا کی اسکرین پراداکاری کی۔

انہوں نے کہاکہ جمہوریت کے دعویداروں نے سندھ میں اپوزیشن کو دیوار سے لگایا، سندھ میں آج تک کسی اسٹینڈنگ کمیٹی میں اپوزیشن کو نمائندگی نہیں دی۔

فردوس عاشق نے کہاکہ پارلیمنٹ میں یہی پیپلزپارٹی حصہ مانگتی ہے اور لے بھی چکی ہے، کون سے طاقت ور چوہےہیں جوسندھ میں40ارب کی گندم کھاتے ہیں، سندھ میں فرد واحد کی حکمرانی اور آمرانہ حکومت ہے۔

معاون خصوصی نے کہاکہ یہ لوگ جمہوریت کا چورن بیچتے بیچتے تیسری نسل تک آگئے ، روز ٹی وی پر پروفیسر بن کر حکومت کو لیکچر دیتے ہیں، آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن ایک طرف پی ٹی آئی ایک طرف ہے۔

Advertisement

فردوس عاشق نے کہاکہ کارکن عمران خان کے نظریے کے ساتھ ہیں، پیپلزپارٹی اورپی ڈی ایم کااصل مقصدلوٹ کھسوٹ اورکرپشن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر