Advertisement
Advertisement
Advertisement

26 مارچ کو کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی

Now Reading:

26 مارچ کو کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی
لاہور

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ 26 مارچ کو کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، تصادم کی پالیسی کسی صورت ملک کے مفاد میں نہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس کو بھی نیب بلائے اس کو چاہیے اداروں کی عزت کرتے ہوئے پیش ہوں، اداروں کا احترام سب پر لازم ہے، اپوزیشن جماعتیں اپنا کیا ہوا بھگت رہی ہے۔

واضح رہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار شیخوپورہ روانہ ہو گئے ہیں ۔ عثمان بزدار شیخوپورہ کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق انہیں ترقیاتی منصوبوں پر ہونے والی پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداردورے کے دوران  اراکین اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر