مسلم لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی والے عوامی میدان سے بھاگ چکے ہیں، تحریک انصاف والے مقدموں کے پیچھے چھپتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 18 مارچ کو عوامی میدان سجے گا جس میں ن لیگ کی فتح ہوگی، حلقے کے لوگ نواز شریف کو جتوائیں گے۔
انہوں نے مزید کہاکہ آج پاکستان تحریک انصاف والے اپنی پٹیشن کے ساتھ کوئی ثبوت پیش نہ کرسکے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
