Advertisement
Advertisement
Advertisement

عبدالغفور حیدری ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار نامزد

Now Reading:

عبدالغفور حیدری ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار نامزد

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکریٹری جنرل عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے امیدوار نامزد کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جے یو آئی (ف) کے مولانا عبدالغفور حیدری کو پی ڈی ایم کا مشترکہ امیدوار نامزد کردیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومتی آفر پی ڈی ایم میں دراڑ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔

اس سے قبل عبد الغفورحیدری نے حکومتی آفر کی تردید کردی تھی اور کہا تھا کہ میٹنگ کے دوران کوئی گفتگو نہیں ہوئی جو اجلاس کے بعد پرویز خٹک نے میڈیا کے سامنے کی۔

جے یو آئی (ف) کے رہنما کا مزید کہناتھا کہ جس حکومت کو اپوزیشن تسلیم نہیں کرتی اس حکومت کی آفر کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر