Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلال اشرف نے سائرہ یوسف کو کیا کہہ دیا؟

Now Reading:

بلال اشرف نے سائرہ یوسف کو کیا کہہ دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سائرہ یوسف کو فلم اسٹار بلال اشرف نے متاثر کُن شخصیت قرار دیتے ہوئے حقیقی راک اسٹار کہہ دیا۔

سائرہ یوسف کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر پر بلال اشرف نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ بہت سے لوگوں کے لیے متاثر کن شخصیت ہیں۔‘

مزید پڑھیں

سائرہ یوسف نے ناقدین کو جوب دے دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے ناقدین کو جواب...

بلال اشرف نے سائرہ یوسف کو متاثر کُن شخصیت کہہ دیا

بلال اشرف نے سائرہ یوسف کو ٹیگ کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ’آپ حقیقی راک اسٹار ہیں۔‘

Advertisement

سوشل میڈیا پر دونوں اداکاروں کی سیلفیوں کے چرچے تو تھے ہی ساتھ ہی کمنٹس نے سیلفیوں میں مزید خوبصورتی بکھیر دی ہے۔

واضح رہے اداکارہ سائرہ یوسف کی اداکار بلال اشرف کے ساتھ تصویر وائرل ہو گئی تھی۔

اداکاروں کی اس تصویر نے مداحوں کو یہ قیاس کرنے پر مجبور کردیا ہے کہ کیا دونوں اداکار جلد کسی ٹی وی پروجیکٹ میں ساتھ نظر آئیں گے یا پھردونوں کسی فوٹو شوٹ میں مصروف ہیں۔

 اداکاروں کی ان تصاویر نے مداحوں کو یہ قیاس کرنے پر مجبور کردیا ہے کہ کیا دونوں اداکار جلد کسی ٹی وی پروجیکٹ میں ساتھ نظر آئیں گے یا دونوں کسی فوٹو شوٹ میں مصروف ہیں۔

سائرہ یوسف اور اداکار بلال نے اپنے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں دونوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)

دونوں اداکاروں کی اس تصویر کو مداحوں کے ساتھ ساتھ شوبز انڈسٹری سے منسلک لوگوں کی جانب سے بھی پسند کیا گیا۔

سائرہ یوسف نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’مہربان لوگ ہی بہترین ہوتے ہیں۔‘

Advertisement

سائرہ یوسف اور بلال اشرف کی سیلفی کے چرچے

دوسری جانب بلال اشرف نے سائرہ یوسف کے ہمراہ بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی اور سائرہ یوسف کو ٹیگ کرتے ہوئے کوئی خفیہ الفاظ تحریر کیے۔

سائرہ یوسف نے کمنٹ کرتے ہوئے قہقہ لگایا اور بتایا کہ یہ ان کی ملاقات پر سلام کرنے کا انداز ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر