Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائرہ یوسف نے ناقدین کو جوب دے دیا

Now Reading:

سائرہ یوسف نے ناقدین کو جوب دے دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے ناقدین کو جواب دے دیا۔

خیال رہے اداکارہ سائرہ یوسف کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی تھی جس پر صارفین کی جانب سے تنقید کی گئی۔

مزید پڑھیں

سائرہ یوسف اور شہریار منور کا فوٹوشوٹ وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا شہریار منور کے...

تاہم اداکارہ سائرہ یوسف نے ناقدین کو جواب انسٹاگرام پراپنی ایک تصویر پوسٹ  کر کے دیا۔

Advertisement

اداکارہ نے پوسٹ کردہ تصویر میں اپنے مداحوں کو بتایا کہ یہ بنا فلٹر کی تصویر ہے ساتھ ہی اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ مجھے اپنی اسکن بہت پسند ہے۔

اداکارہ کی تصویر پرسوشل صارفین کا کہنا ہے کہ شاید تصویر زیادہ زوم ہو گئی۔

جبکہ اداکارہ کی تصویر پر کامنٹ کرتے ہوئے لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اداکارہ کی اسکین بے حد خراب ہوگئی ہے۔

تاہم جہاں اداکارہ سائرہ یوسف پر تنقید کی جا رہی ہے وہیں کچھ صارفین اداکارہ کی حمایت میں بھی بولتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ شہریار منور کے ساتھ اداکارہ کا  بولڈ فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوا تھا۔

سائرہ یوسف اور شہریار منور کے بولڈ فوٹو شوٹ کو صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

سوشل میڈیا صارفین کو ان دونوں کی تصاویر بالکل بھی اچھی نہیں لگیں اور انہوں نے سائرہ یوسف پر خاصی تنقید کے نشتر چلا دیئے تھے۔

Advertisement

اس فوٹوشوٹ نے سائرہ کے مداحوں کو مایوس کیا اور بہت سے لوگوں نے اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سائرہ آپ سے یہ امید نہیں تھی۔

ایک صارف نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا تھا کہ کیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر