Advertisement
Advertisement
Advertisement

بااثر وفاقی وزیر کے اہل خانہ نے کورونا ویکسین لگوالی

Now Reading:

بااثر وفاقی وزیر کے اہل خانہ نے کورونا ویکسین لگوالی

وفاقی وزیرطارق بشیرچیمہ کا سیاسی اثرورسوخ کا استعمال، خاندان کے افراد کو کورونا ویکسین لگوالی۔

تفصیلات کے مطابق بااثرافراد کی کورونا ویکسین لگوانے کی مبینہ  فوٹیج سامنے آگئی۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 60 سال سے کم عمر کے افراد نے ویکسین لگوائی۔

وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر چلائی جانے والی ویڈیو میں سیاسی اثر و رسوخ استعمال کرنے کا الزام سراسرغلط ہے،ویڈیو میں دکھایا گیا کہ ہم نے ویکسین لگوائی ہے، ایسا کچھ نہیں ہے۔

Advertisement

طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ مبینہ ویڈیومیں ٹرائل ویکسین کا دوسرا بوسٹر لگوایا، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ٹیم پہلے بھی ہمارے گھر آئی تھی، یہی ٹیم دوبارہ ہمارے گھر آئی اور سیکنڈ بوسٹر لگایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر