Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا گیا

Now Reading:

ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا گیا
ٹیکس

صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2021 فوری طور پر نافذ العمل ہوگا جس میں 75 سے زائد ترامیم کی گئی ہیں اور 62 اداروں کو ٹیکس کریڈٹ کی سہولت  دی گئی ہے۔

ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2021 کے مطابق کاروباری مقامات پر این ٹی این یا بزنس کارڈ آویزاں کرنا لازمی ہے،این ٹی این آویزاں نہ کرنے پر جرمانے عائد کیے جائیں گے۔

 ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس کے تحت  فریش گریجویٹس کو حاصل ٹیکس چھوٹ بھی واپس لے لی گئی ہے۔

آرڈیننس 2021 کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) سمیت کھیلوں کی تمام تنظیموں کی ٹیکس چھوٹ ٹیکس کریڈٹ میں تبدیل کردی گئی ہے جب کہ  فلم انڈسٹری کے لیے ٹیکس چھوٹ بھی واپس لے لی گئی۔

Advertisement

آرڈیننس 2021 میں فلاحی اداروں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ، شریف ٹرسٹ اور عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کی ٹیکس چھوٹ کو برقرار رکھا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر