کورونا کے بڑھتے وار: قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں معطل
اسلام آباد: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعت قومی اسمبلی...
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھی تین دن کےلیے بند کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ کے تمام دفاتر میں بھی ڈس انفیکشن کے لیے سپرے کیا جائے گا۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پندرہ سے سترہ مارچ تک سینیٹ سیکرٹریٹ بند رہے گا۔
ذرائع کے مطابق اٹھارہ مارچ کو پچاس فیصد اسٹاف کے ساتھ دفاتر کھلیں گے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News