Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان المبارک میں بجلی صارفین کیلئے خوشخبری

Now Reading:

رمضان المبارک میں بجلی صارفین کیلئے خوشخبری

لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لیسکو کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران  سحر وافطار کے اوقات میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

ترجمان لیسکو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں سحر وافطار اور تراویح کے دوران تمام گھریلو صارفین کو بجلی کی مسلسل فراہمی کی جائے گی۔

ترجمان لیسکو کے مطابق رمضان المبارک کے دوران صنعتوں کو بھی بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی۔

ترجمان نے کہا کہ لیسکو کو قطعاً بجلی کے شارٹ فال کا سامنا نہیں ہے، ہم پرامید ہیں کہ رمضان المبارک میں تمام صارفین کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے گا۔

Advertisement

لیسکو نے اس ضمن میں تمام فیلڈ دفاتر اور اسٹاف کو بھی ہائی الرٹ کردیا ہے جو بجلی سے متعلق کسی بھی شکایت کے جلد سے جلد ازالے کے لئے ہمہ وقت موجود رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر