Advertisement

پشاور، مزید علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پشاور:کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث مزید علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کے مزید علاقوں میں آج شام چھ بجے سے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ان علاقوں سے ان آؤٹ انٹری بند رہے گی۔

  جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق صرف گلیوں اور چھوٹے علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جا رہا ہے ،جس کا مقصد کورونا کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔

ذرائع کے مطابق ان علاقوں میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کی وجہ سے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا۔

Advertisement

نوٹیفیکیشن کے مطابق ان علاقوں میں صرف  دکانیں، بیکریاں ، اسپتال، تندور، میڈیکل اسٹورکھلے رہیں گے۔

ذرائع کے مطابق ان علاقوں کی مساجد میں صرف پانچ افراد کو باجماعت نماز پڑھنے کی اجازت ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں 9ویں اور 10ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز
بلوچستان کو خوشحال بنا کر استحکام پاکستان کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے، صدرمملکت
وزیراعلیٰ بلوچستان نے11اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکریٹری مقرر کردیا
پاکستان میں تمباکو پر عائد ٹیکسز کی شرح ڈبلیو ایچ او کے رہنما ضوابط سے کم
کراچی میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام، را کے 2 انتہائی خطرناک ملزمان گرفتار
سعودی عرب سرمایہ کاری کی صورت میں پاکستان کے ساتھ ہم قدم ہے، وزیراعظم
Next Article
Exit mobile version