
تمام اتحادیوں نے وزیراعظم عمران خان کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پارلیمانی پارٹی اجلاس سے قبل اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں سے مشاورت مکمل کرلی۔
اتحادیوں نے یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دیں گے۔
اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اتحادیوں کے تحفظات دور کروں گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News