Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کی شدت میں تیزی آنے لگی، مزید 54 مریض جاں بحق

Now Reading:

کورونا کی شدت میں تیزی آنے لگی، مزید 54 مریض جاں بحق

پاکستان میں کورونا کیسز بڑھنے لگے ، ایک دن میں مزید 54 کورونا کے مریض جاں بحق اور1300 سے زائد کیسز سامنے آئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 353 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

پنجاب میں ایک لاکھ 78 ہزار 648، سندھ میں 2 لاکھ 59 ہزار 956، خیبر پختونخوا میں 74 ہزار 167، بلوچستان میں 19 ہزار 121، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 959، اسلام آباد میں 45 ہزار 976 جبکہ آزاد کشمیر میں 10 ہزار 626 کیسز رپورٹ ہوئے۔

این سی اوسی کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں 31 ہزار 786 ٹیسٹ کئے گئے ، جس میں سے ایک ہزار 353 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی۔

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کوروناوائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 4.25 فیصد تک جا پہنچی جبکہ کورونا وائرس کے فعال کیسزکی تعداد 16 ہزار 349 اور مجموعی کیسز کی تعداد 5 لاکھ 93 ہزار453 ہوگئی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا تعلیمی شعبے کو ہموار کرنے کے لیے ایک اہم اقدام
پراپرٹی خریدنا جرم نہیں،البتہ چھپانا جرم ہے، بیرسٹر گوہر
آئی ایم ایف نے سرکاری اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی
سرکاری ملازمت کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری
خوردنی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی
کراچی شہر سے ختم ہوتے نیم اور پیپل کے درخت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر