
مسلم لیگ ق نے وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مسلم لیگ ق کے وفد کی ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں مسلم لیگ ق نے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے کا اعلان کیا۔
مسلم لیگ ق کے وفد کا کہنا تھا کہ آپ کے با اعتماد اتحادی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ق کے وفد سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ چودھری برادران کے لئے دل میں بہت احترام ہے۔
ق لیگ وفد میں چوہدری سالق ،طارق بشیر چیمہ شامل تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News