Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ

Now Reading:

کراچی کے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ
لاک ڈائون

کراچی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیشِ نظر ضلع وسطی کے مزیدعلاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا، لاک ڈاؤن کا نفاذ 8 اپریل تک ہوگا۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع وسطی کی4ڈویژن کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسرکی جانب سے ہاٹ اسپاٹ کی نشاندہی پر نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، گلبرگ ، لیاقت آبادکی5یوسیزکےعلاقوں پرلگایاگیاہے۔

جاری نوٹیفکیشن میں متاثرہ علاقوں میں آنے اور جانے والےتمام افراد پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

Advertisement

 متاثرہ علاقوں کےافرادکی غیرضروری نقل و حرکت اور ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ علاقے میں تمام کاروباری اورصنعتی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

کورونامثبت افرادگھروں میں قرنطینہ رہیں گے جبکہ متاثرہ علاقوں میں مستحق افرادمیں راشن تقسیم کرنےکےاقدامات کئے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر