سائرہ یوسف نے ناقدین کو جوب دے دیا
پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے ناقدین کو جواب...
پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کو میمز بنانے کیلئے مواد فراہم کرنے والے مومن ثاقب اور دنا نیر مبین کی مشترکہ ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔
مومن ثاقب اپنی مختصر میمز ویڈیو کے ذریعے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے تھے۔
https://twitter.com/DananeerM/status/1374276106640109569?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1374276106640109569%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F901683
واضح رہے کہ مومن ثاقب کو انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر اپنے غصے کا برملا اظہار کرنے کی وجہ سے شہرت ملی تھی۔
جبکہ دنانیر مبین ’پاوری ہورہی ہے‘ کی مختصر ویڈیو کے باعث سوشل میڈیا کی جانی پہچانی شخصیت بن گئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اب دنانیر مبین نے مومن ثاقب کے ہمراہ دونوں میمز یعنی ’پاوری ہورہی ہے‘ اور ’مارو مجھے مارو‘ کی ایک مشترکہ ویڈیو جاری کی ہے جسے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
حال ہی میں سال 2019ء میں کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر دلبرداشتہ ہوکر مارو مجھے مارو کے ڈائیلاگ سے مشہور ہونے والے پاکستانی شہری اور سابق برطانوی طالبعلم مومن ثاقب کو کورونا وائرس کے دوران خدمات سرانجام دینے پر عالمی اعزاز سے نوازا گیا۔
کامن ویلتھ یوتھ ایوارڈز 2021ء میں پاکستانی شہری اور سابق برطانوی طالب علم مومن ثاقب کو کامن ویلتھ یوتھ کووڈ-19 ہیرو قرار دیا گیا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News