Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثمینہ پیرزادہ بھی عمران خان کی شاندار کامیابی پر خوش

Now Reading:

ثمینہ پیرزادہ بھی عمران خان کی شاندار کامیابی پر خوش

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ بھی عمران خان کی شاندار کامیابی پر خوش ہیں۔

اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ نے وزیراعظم عمران خان کی کامیابی پر اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مختصر پیغام جاری کیا ہے۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ہوگئے تو کیا ہوگا؟

وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت تحریکِ انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا...

اداکارہ نے اپنے ٹوئٹ میں ’شُکر‘ لکھا یعنی وہ وزیراعظم عمران خان کی کامیابی پر شُکر ادا کررہی ہیں۔

ثمینہ پیرزادہ کے اس مختصر ٹوئٹ کو اُن کے مداحوں کی جانب سے لائک کیا گیا ہے۔

جبکہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی اداکارہ کے کامنٹ کو لائک کیا۔

اعتماد ووٹ: ثمینہ پیرزادہ بھی عمران خان کی فتح پر خوش ہیں؟

Advertisement

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے، جس کا اعلان اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے کیا گیا۔

اس موقع پر پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے وزیرِ اعظم عمران خان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے گئے۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ وزیرِ اعظم عمران خان پر 178 ارکان نے اعتماد کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر