Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ کشمیر میں یوم پاکستان مبارک کے پوسٹرز آویزاں

Now Reading:

مقبوضہ کشمیر میں یوم پاکستان مبارک کے پوسٹرز آویزاں

کشمیریوں نے ایک بار پاکستان سے والہانہ عقیدت کا اظہار کیا ہے اور یوم پاکستان کے موقع پر مقبوضہ وادی میں پاکستانی پرچم لہرا کر اپنے عزائم ظاہر کردئیے ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یوم پاکستان پرمقبوضہ کشمیر میں قائدا عظم محمد علی جناح ، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے پوسٹرز چسپاں کردئیے گئے ہیں۔

یہی نہیں یوم پاکستان کے حوالے سے حریت رہنماؤں کی جانب سے پاکستانی عوام کو مبارکباد کے پیغام دیئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی اطلاعات، معاملہ واپسی پر دیکھوں گا، صدر ٹرمپ
غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد امدادی سرگرمیاں تیز، ملبہ ہٹانے کا کام جاری
خواتین صحافیوں کی توہین، افغان وزیر خارجہ کا دورہ مودی سرکار کے گلے پڑ گیا
شمالی کوریا کی فوجی پریڈ، نئے بین البرِاعظمی میزائل 'ہواسونگ-20' کی نمائش
دنیا سے ناپید ہونے والے پرندے کے نایاب ’’ پر‘‘ کی حیران کن قیمت، نیلام کر دیا گیا
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر