Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم پبلک فگر ہیں پبلک پراپرٹی نہیں، مایا علی

Now Reading:

ہم پبلک فگر ہیں پبلک پراپرٹی نہیں، مایا علی
مایا علی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل مایا علی نے کہا ہے کہ لوگوں کو کچھ پتا نہیں ہوتا کہ کہانی کیا ہے، پیچھے چل کیا رہا ہے، وہ بیٹھے اس چکر میں ہوتے ہیں کہ کچھ آنا ہے اور انہوں نے بس لکھ دینا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ مایا علی نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ لوگوں سے یہ بات کہتی ہوں کہ ہم لوگ پبلک فگر ہیں پبلک پراپرٹی نہیں۔

مزید پڑھیں

اداکارہ صبا قمر نے مایا علی کو کیا قرار دے دیا؟

اداکارہ مایا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگارام پر اپنی...

مایا علینے مزید کہا کہ آپ ہمارے کام کو لے کر کوئی بھی اچھی یا بری بات کریں تو ہم آپ کو خوشی خوشی لیں گے۔

اداکارہ نے گفتگو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ اگر آپ ہمارے اہل خانہ کے بارے میں بطور انسان ہمیں جج کریں گے جو آپ کو پتا ہی نہیں تو یہ غلط ہے کیونکہ آپ وہی دیکھ رہے ہیں جو ہم آپ کو دکھا رہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ مایا علی مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا کہ ذریعے رابطے میں رہتیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر