Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں لاک ڈاؤن : تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

Now Reading:

سندھ میں لاک ڈاؤن : تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

سندھ حکومت نے بھی ملک میں عالمی وباکورونا کی شدت میں اضافے کے پیش نظر 15اپریل تک اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

سندھ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں؟ والدین کیلئے اہم خبرسامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی نے واضح کیا ہے کہ تعلیمی ادارے اسمارٹ لاک ڈاؤن کےدوران بند نہیں کر یں گے، جس تعلیمی ادارے میں ایک بھی کورونا کیس  نکلے گا اسے سیل کیا جائے گا۔

صوبائی وزیرتعلیم  نے سندھ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تعلیمی ادارے اسمارٹ لاک ڈاؤن کےدوران بند نہیں کر یں گے۔

سعید غنی کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں کوروناکیسزنکلنےکےبعد ایکشن لیا گیا، کورونا کی دوسری لہرمیں 141اسکولز اور4 کالجز کو بند کیا۔

Advertisement

وزیرتعلیم سندھ نے مزید کہا تعلیمی اداروں کو ایک بارپھر ایس او پیزپرسختی سے عمل کی ہدایت کریں گے ، جس تعلیمی ادارے میں ایک بھی کورونا کیس نکلے گا اسے سیل کیا جائے گا، فی الحال کسی بھی تعلیمی ادارے کو بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر