Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر اور عظیم خان نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی

Now Reading:

صبا قمر اور عظیم خان نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر اور ویڈیو بلاگر عظیم خان کی جانب سے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صبا قمر اور ویڈیو بلاگر عظیم خان نے اپنے مداحوں کو شادی کی خوشخبری سنا دی ہے۔

مزید پڑھیں

صبا قمرعزیم خان سے شادی کررہیں ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل صبا قمر ویڈیو بلاگر...

صبا قمر عظیم خان نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کر دیصبا قمر عظیم خان نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کر دی

صبا قمر اور عظیم خان کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی اسٹوریز پر مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی  گئی ہے۔

Advertisement

جبکہ عظیم خان کی جانب سے آسٹرالیا سے جَلد پاکستان آنے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

Advertisement

کچھ گھنٹے قبل صبا قمر نے اپنی اسٹوری میں لکھا ہے کہ ’انہوں نے سب کچھ اللّٰہ کے سپرد کر دیا ہے، ہم سب صرف دعا کر سکتے ہیں،۔

 جبکہ دوسری جانب عظیم خان نے اپنی اسٹوری میں لکھا ہے کہ ’اس وقت ہمیں صرف آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے، بہتری کی امید کرنی چاہیے۔‘

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Azeem Khan (@axeemkhan)

Advertisement

پاکستانی انٹرنیٹ اور شوبز انڈسٹری پر نئی جوڑی بن کر اُبھرنے والی صبا قمر اور عظیم خان کی جانب سے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار نئی معنی خیز پوسٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

جنہیں مداحوں و فالوورز کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے اور ان دونوں کو سوشل میڈیا پر کافی توجہ بھی دی جا رہی ہے۔

اس سے قبل صبا قمر کی جانب سے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا تھا کہ ’تمہارا پیار مجھے خوشی دیتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

Advertisement

جبکہ عظیم خان کی جانب سے بھی کی گئی ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ’میرا دل وہی چاہتا ہے جو میں چاہتا ہوں اور تم سے میرے دل کو خوشی ملتی ہے۔‘

صبا قمر نے اپنی ایک یوٹیوب ویڈیو میں شادی سے متعلق کہا تھا کہ ’وہ شادی اپنے لیے کرنا چاہتی ہیں، لوگوں کو دکھانے کے لیے نہیں۔‘

 واضح رہے کہ صبا قمر کی جانب سے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنی پوسٹ میں ’شادی کرو کاروبار نہیں‘ کا  ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر