Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا ملکی بیانیہ عالمی سطح پر اجاگر کرنے کا مشن، اجلاس طلب

Now Reading:

وزیراعظم کا ملکی بیانیہ عالمی سطح پر اجاگر کرنے کا مشن، اجلاس طلب
عمران خان

ملکی بیانیہ عالمی سطح پر اجاگر کرنے کا مشن، وزیراعظم نے پاکستان کے بیانیہ کو تقویت دینے کے لئے اجلاس طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بیانیہ سے متعلق اجلاس آج سہ پہر ساڑھے تین بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔

اجلاس میں وفاقی وزراء،معاونین، حکومتی شخصیات اور کئی ترجمان شریک ہوں گے۔

پاکستان کے ڈھائی سالہ عظیم کردارکوہر عالمی فورم پر اٹھایا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کے بیانیہ کو امریکہ، برطانیہ، یورپ، آسٹریلیا اور گلف میں اجاگر کیا جائے گا۔

Advertisement

پاکستان کے بیانیہ کو تقویت دینے کے اجلاس میں پاکستان نے کورونا پر کیسے قابو کیا، مزید کیا اقدامات اٹھا رہا ہے، زیر بحث آئیں گے ۔

اس کے علاوہ ڈھائی سال میں کامیاب حکومتی پالیسیوں کو اجاگر کرنے پر مشاورت ہوگی۔

پاکستان کی امن پسند پالیسیوں کو اجاگر کرنے کا طریقہ کارطے کیا جائے گا۔

اجلاس میں پاکستان کی امن اورانصاف پسند پالیسیوں کو عالمی فورم پراٹھانے پر بھی مشاورت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر