Advertisement
Advertisement
Advertisement

خون کی کمی پوری کرنے والا جادوئی پھل کونسا ہے؟ جانئیے

Now Reading:

خون کی کمی پوری کرنے والا جادوئی پھل کونسا ہے؟ جانئیے

آلو بخارا اپنے کھٹے میٹھے ذائقے کے باعث کھانے میں بہت پسند کیاجاتا ہے۔

ذائقے اور لذت کے ساتھ ساتھ آلو بخارا حیرت انگیز فوائد سے بھی مالا مال ہے ،خشک آلو بخارا وٹامن کے ، آئرن ، فائبر ، پوٹاشیم اور بیٹاکیروٹین سے بھرپور ہوتا ہے

 اس پھل میں چکنائی، پروٹین ، وٹامنس اے، بی، سی،کے اور ای پائے جاتے ہیں۔

صرف یہی نہیں کیلشیم ،آئرن ،پوٹاشیم ،سوڈیم اور میگنیشم بھی وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔

Advertisement

براون اور بلیک رنگ کے بیضوی شکل کا یہ پھل اینٹی آکسیڈنٹ کا حامل ہے یہ کینسر کے امکان کو ختم کرتا ہے۔

یہ جسمانی اور دماغی صحت کیلئے بھی بہتر ہے۔

یہ کولیسٹرال کی شرح کو کم کرتا ہے اور جگر کی صحت کیلئے اکسیر مانا جاتا ہے۔

اس میں پوٹاشیم کی کثیر مقدار پائی جاتی ہے، اس لئے بی پی کو کنٹرول بھی کرتا ہے۔

رگوں اور ہڈیوں کے امراض میں مفید مانا گیا ہے۔

Advertisement

بدہضی، قبض کی شکایت میں آلو بخارا کا استعمال کرایا جاتا ہے جس کے حیرت انگیز نتائج برآمد ہوتے ہیں۔

اس پھل کا شربت گرمی دانوں سے نجات اور گرم موسم میں فرحت اور تازگی فراہم کرتا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق آلو بخارے کے استعمال سے خون کی کمی دور ہوجاتی ہے اور یہ چھاتی کے کینسر سے بچاؤ میں معاون ہے۔

شوگر کے مریض بھی اسے ہچکچاہٹ کے بغیر کھا سکتے ہیں۔

آلو بخارے کا استعمال بینائی کیلئے بھی مفید ہے۔

Advertisement

گرمیوں میں آلو بخارے کا شربت نہ صرف تازہ دم کرتا ہے بلکہ توانائی بھی پہنچاتا ہے۔

آلوبخارا بالوں کی نشوونمااور جلد کی خوبصورتی کے لیے بھی مفید ہے، یہ آئرن کی کمی کو دور کرکے بالوں کوگرنے اور قبل از وقت سفید ہونے سے روکتا ہے۔

اس میں موجود وٹامن بی ، سی اورمنرلز بالوں کو مضبوط بنانے اور جلد پر جھریاں نمودار ہونے سے روکنے میں مدد دیتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر