Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

راوی سٹی منصوبے سے لاہور میں معاشی سرگرمی پیدا ہوگی، وزیرِاعظم

Now Reading:

راوی سٹی منصوبے سے لاہور میں معاشی سرگرمی پیدا ہوگی، وزیرِاعظم

وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ راوی سٹی منصوبے سے لاہور سمیت پورے صوبے میں معاشی سرگرمی پیدا ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں راوی سٹی منصوبے اور سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے قیام کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

لاہور میں سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے قیام کے حوالے سے پیش رفت  سے متعلق بھی اجلاس کو آگاہ کیا گیا۔

اس موقع پر وزیرِاعظم کو راوی سٹی منصوبے کی پیش رفت اور راوی سٹی میں ایگری فارمنگ کے شعبے میں اب تک ہونے والی پیش رفت پر بھی بریفنگ دی گئی۔

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیرِاعظم عمران خان نے کہا کہ راوی سٹی منصوبہ لاہور شہر کے مسائل کے حل کے حوالے سے کلیدی اہمیت کا حامل ہے، راوی سٹی منصوبے سے لاہور سمیت پورے صوبے میں معاشی سرگرمی پیدا ہوگی۔

Advertisement

وزیرِاعظم عمران خان نے مزید کہا کہ سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ  اور راوی سٹی منصوبہ موجودہ حکومت کے ترجیحی منصوبوں میں شامل ہیں، ان پر ٹائم لائنز کے مطابق عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر