Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاغذی شیر ملک لوٹ کر لندن بھاگ گئے، فردوس عاشق

Now Reading:

کاغذی شیر ملک لوٹ کر لندن بھاگ گئے، فردوس عاشق
فردوس

ڈاکٹر فردوس عاشق کا کہنا ہےکہ کاغذی شیر ملک لوٹ کر لندن بھاگ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جعلی راجکماری پورے شاہی ٹبر خصوصا اپنے اباجی کی تباہ شدہ سیاست سمندر برد کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتی۔

Advertisement

وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا ہے کہ جھوٹوں کی نانی نے درست کہا کہ گیدڑ کی جب موت آتی ہے وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے، ملک کے بھگوڑے کرپٹ ظل سبحانی اور منشی اسحاق کو کون نہیں جانتا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر