Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور: 7 سالہ بچی سے زیادتی پر مجرم کو سزائے موت

Now Reading:

پشاور: 7 سالہ بچی سے زیادتی پر مجرم کو سزائے موت

پشاور میں سات سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پشاورچائیلڈ پروٹیکشن کورٹ نے بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت کا فیصلہ سنادیا ہے۔

عدالت نے سزائے موت کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مجرم سعید نے 2019 میں معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، میڈیکل رپورٹ میں مجرم پر بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام ثابت ہوا ہے۔

فیصلے میں بتایا گیا کہ جرم ثابت ہونے پر عدالت نے پی پی سی 376کے تحت سزا سنائی ہے جبکہ مجرم پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر