وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک میں لاک ڈاؤن کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے نام سے غلط بیان جاری کیا جارہا ہے، یہ بالکل نہیں کہا کہ پیر والے دن سے مکمل لاک ڈاؤن ہو سکتا ہے۔
شیخ رشید کا کہناہے کہ مختلف چینلز پر میں نے یہ ضرور کہی ہے کہ پیر والے دن سے این سی او سی اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بارے میں سوچ سکتا ہے، مکمل لاک ڈاؤن کی بلکل کوئی بات نہیں کی۔
شیخ رشید نے مزید کہا کہ لاک ڈاؤن لگانا این سی او سی کا کام ہے، وزارت داخلہ کا نہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
