Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ بالکل نہیں کہا کہ پیر سے مکمل لاک ڈاؤن ہو سکتا ہے، شیخ رشید

Now Reading:

یہ بالکل نہیں کہا کہ پیر سے مکمل لاک ڈاؤن ہو سکتا ہے، شیخ رشید
شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک میں لاک ڈاؤن کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے نام سے غلط بیان جاری کیا جارہا ہے، یہ بالکل نہیں کہا کہ پیر والے دن سے مکمل لاک ڈاؤن ہو سکتا ہے۔

شیخ رشید کا کہناہے کہ مختلف چینلز پر میں نے یہ ضرور کہی ہے کہ  پیر والے دن  سے این سی او سی اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بارے میں سوچ سکتا ہے، مکمل لاک ڈاؤن  کی بلکل  کوئی بات نہیں کی۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ لاک ڈاؤن  لگانا این سی او سی کا کام ہے، وزارت داخلہ کا نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر