Advertisement

معیشت کو پہنچنے والے نقصان کو ہم نے جلد ریکور کر لیا ہے، حماد اظہر

 وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر کا کہنا ہے کہ معیشت کو پہنچنے والے نقصان کو ہم نے جلد ریکور کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں تاریخی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ملا جو اب سرپلس میں چلا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ کورونا کے دوران احساس پروگرام کے ذریعےغریبوں کی مدد کی  گئی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ سیمنٹ اور ٹیکسٹائل انڈسٹری اب ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور عالمی ادارے نے پاکستان کی معیشت کو اپ گریڈ کرنا شروع کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے ملک میں مزید معاشی استحکام آئے گا، وزیراعظم
پی ڈی ایم اے کی حالیہ بارشوں کے دوران نقصانات کی رپورٹ جاری
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
انوسٹی گیشن سسٹم میں کرپشن کا خاتمہ ضروری امر ہے، مریم نواز
Next Article
Exit mobile version