Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی پارلیمنٹ کے باہر مشتبہ شخص کا پولیس اہلکاروں پر حملہ، حملہ آور ہلاک

Now Reading:

امریکی پارلیمنٹ کے باہر مشتبہ شخص کا پولیس اہلکاروں پر حملہ، حملہ آور ہلاک

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کیپیٹل ہل کی عمارت کے باہر ایک مشتبہ شخص پولیس اہلکاروں پر حملہ آور ہوگیا۔

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی پارلیمان کیپیٹل ہل کے باہر حملہ آور نے دو پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی۔

خبر ایجنسی کے مطابق حملہ آور نے کیپیٹل ہل کے باہر لگی باڑ سے گاڑی ٹکرائی اور ہاتھ میں چھری لے کر گاڑی سے اترا تاہم اہلکاروں نے موقع پر ہی اُس پر گولی چلادی جس سے حملہ آور ہلاک ہوگیا۔

اس حملے میں سیکیورٹی پر موجود دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 بعد ازاں سیکیورٹی اہلکاروں نے کیپیٹل ہل اور قریبی علاقوں کو بند کرکے گھیرے میں لے لیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر